Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit by saleembk

View this thread on steempeak.com
· @saleembk ·
$0.07
Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit
# [السلام وعلیکم میرے پیارے دوستو]()

# [موسیٰ خیل کے لوگوں سے ملاقات اور سٹیمٹ کو فروغ دینا]()

#### امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔صبح اٹھنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر کے کچھ کام کیے۔اس کے بعد میں موسیٰ خیل چلا گیا۔ موسیٰ خیل پہنچ کر میں نے بہت سارے لوگوں کو سٹیمٹ کے بارے میں بتایا کہ سٹیمٹ کیا ہے.؟آپ اس پر کیسے کام کر سکتے ہیں۔میں مختلف جگہ پر گیا.میں نے لوگوں کو بہت سارے طریقے سے سمجھایا کہ آپ کیسے کام کر سکتے ہیں۔

![IMG_20211014_171624.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmQvuJ4vWShNazKjYDyN28eSaLDrpCtmERHpd7M7GpPjqh/IMG_20211014_171624.jpg)


## [آرٹیکل لکھ کر]()
#### میں نے لوگوں سے کہا کہ آپ اس پر آرٹیکل لکھ سکتے ھیں۔میں نے لوگوں سے کہا کہ آپ کسی بھی موضوع پر ایک اچھا سا آرٹیکل لکھ کر ساتھ چند تصویریں لگا کر آپ اس پلیٹ فارم پر کام کر سکتے ہیں۔ان سے یہ بھی کہا کہ جو بھی آرٹیکل ہو وہ کہیں سے چوری کیا ہوا نہ ہو،جو بھی لکھنا ہے اپنے ہاتھ سے لکھنا ہے۔اگر آپ کسی ویب سائٹ سے کوئی تصویر اٹھاتے ہیں تو آپ کے لیے ضروری ہے آپ اس تصویر کا لنک کے ساتھ سورس دیں۔

## [فوٹو گرافی بنا کر]()

#### پھر میں نے فوٹوگرافی کے بارے میں انہیں بتایا۔ آپ اس پلیٹ فارم پر اچھی سی تصویریں بنا کر کام کر سکتے ہیں۔اگر آپ کو آرٹس آتی ہے،تو آپ اچھی اچھی تصویریں بنا کر آسانی کے ساتھ سٹیمٹ پر کام کر سکتے ہیں۔اگر آپ کے پاس کوئی اچھا سا موبائل ہے،یا آپ کے پاس کیمرہ ہے تو آپ مختلف قسم کی تصویریں بنا کر اس پر کام کر سکتے ہیں۔

## [ہنر کے حوالے سے]()

#### اگر آپ کو کوئی ہنر آتا ہے۔ مثلاً کپڑے سلائی کا ہنر،کھانا بنانے کا ہنر وغیرہ۔تو آپ اپنا ہنر دیکھا کر بھی اس پلیٹ فارم پر کام کر سکتے ہیں۔یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے،اگر آپ کو جو کچھ بھی آ تا ہے،تو آپ اس پر کام کر سکتے ہیں۔

## [دن کی مصروفیات]()

#### اس پلیٹ فارم پر آپ روزانہ کی مصروفیات کے بارے میں لکھ کر کام کر سکتے ہیں۔دن کی مصروفیات میں یہ آ جاتا ہے کہ آپ نے کس طرح دن گزارا م،اس کے بارے میں لکھ کر اور ساتھ چند تصویریں لگا کر آپ آسانی سے سٹیمٹ پر کام کر سکتے ہیں۔

# [موبائل والی دوکان پر سٹیمٹ کو فروغ دینا]()

![IMG20211012085302.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmcFJib73pBi3YiCNW4JDtDbFx9tC1StZsn4fsxmpaxM7N/IMG20211012085302.jpg)

![IMG20211012085300.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmbv3sk8sJ7vgRS5xruXtmFgHsctSvqT4bakJaVo6gHDkR/IMG20211012085300.jpg)

![IMG20211012085249.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmePkFmuaaCN6CipkYCXHQnCvrfQ3Ef9PquXr6hLMZFRfU/IMG20211012085249.jpg)

![IMG20211012085247.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmSEZRxBDBBMyZj9HpvPWKoSJbFQQ6z9ZGGEXpmsS27WWV/IMG20211012085247.jpg)

![IMG20211012085239.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmRHsCXUmPKMXWmhQpyGCciNUqTZpiVjPTPLaWJHnqJ3ka/IMG20211012085239.jpg)

#### سب سے پہلے میں ایک موبائل والی دوکان پر گیا۔سب سے پہلے تو میں نے دوکاندار کو سلام کیا۔اس کے اس کے بعد میں نے اسے سٹیمٹ کے بارے میں بتایا،اسے بتایا کہ سٹیمٹ بہت اچھا پلیٹ فارم ہے۔ آپ اس پر پلیٹ فارم پر کام کرنا شروع کر دیں۔آپ دوکان پر بیٹھے بیٹھے اس پلیٹ فارم سے کافی اچھی کمائی کر سکتے ہیں۔ اس نے مجھ سے پوچھا کہ اس پر کیسے کام کیا جاتا ہے؟تو میں نے اسے تفصیل کے ساتھ بتایا کہ آپ آرٹیکل لکھ کر،فوٹو گرافی بنا کر،ہنر کے حوالے سے،اور دن کی مصروفیات لکھ کر کام کر سکتے ہیں۔

## [دھوبی سے ملاقات]()

![IMG20211012085556.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmW3QKbPdtyoR6yk5nfYZw9Mun7afBgiAEmZ6FSGsMAVqB/IMG20211012085556.jpg)

![IMG20211012085554.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmbRZzx7HMoKWdWRMXhguy3tphS6h7wcnjow5XNUMJnGEv/IMG20211012085554.jpg)

![IMG20211012085534.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmPLQENA2yBWeYgaLUYBNEqHshGB1iYmc7Y1WvcYPKQb33/IMG20211012085534.jpg)

![IMG20211012085530.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmVqfuDXQvE3v33cBn4x9ppmHXyCcZ4kVc93s3SsPUJVyQ/IMG20211012085530.jpg)


#### اس کے بعد میں ایک دھوبی کے پاس گیا جو کہ کپڑے استری کر رہا تھا۔ میں نے اسے سلام کیا،پھر میں نے اس کو سٹیمٹ کے بارے میں بتانا شروع کیا۔ جب میں نے اسے بتایا کہ اس پلیٹ فارم سے پیسے ملتے ہیں تو وہ ایک دفعہ تو حیران ہو گیا کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ میں نے اسے کہا کہ ایسا ہی ہے اس پلیٹ فارم پر جتنی محنت سے کام کریں گے اتنا آپ کو پھل ملے گا۔ پھر اس نے مجھ سے پوچھا کہ بھائی اس پر کیسے کام کیا جاتا ہے۔؟ پھر میں نے اسے تفصیل کے ساتھ سمجھایا کہ اس پر آئی۔ڈی کیسے بنائی جاتی ہے۔؟ اور اس پر کام کیسے کیا جاتا ہے۔؟ جب میں نے اس کو سارا تفصیل کے ساتھ سمجھایا تو وہ خوش ہو گیا اور اس نے کہا کہ ان شاء اللہ میں بہت جلد اس پلیٹ فارم پر کام کرنا شروع کر دوں گا۔

## [ الیکٹرونکس والی دوکان پر سٹیمٹ کو فروغ دینا]()

![IMG20211012090534.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmU1xkFzagRa5gWuLcQt8D41nbFsXc7DehRrJCcHzysLT8/IMG20211012090534.jpg)

![IMG20211012090532.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmP6dXN7815Mwp8Mf67ePSV6h45rnD3YkXAENqE62oSQGL/IMG20211012090532.jpg)

![IMG20211012090526.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmcYd2qQ5DoUxGQix9C3J9fokjGSSkqTxMrLxW9vjixRN7/IMG20211012090526.jpg)

![IMG20211012090514.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmYh2B8emFH8obmQLnGs7xaEA4xAHGmeJTcnB4oeBLDXTL/IMG20211012090514.jpg)

![IMG20211012090514_1.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmS6W7HfTsu2bmBLoMN7J3EprS7BbQcxRtj4kmtXG3J1d7/IMG20211012090514_1.jpg)

#### اس کے بعد میں ایک الیکٹرونکس والی دوکان پر گیا،وہاں پر میں نے پانی بھی پیا،اس کے ساتھ گپ شپ بھی لگائی۔اس نے مجھ سے کہا کہ کیسے آنا ہوا۔؟ میں نے اسے کہا کہ بھائی آج میں آپ کی دوکان سے کوئی چیز خریدنے نہیں،بلکہ آپ کو ایک ایسے پلیٹ فارم کے بارے میں بتانے آیا ہوں،جس پر آپ کام کر کے اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں۔ اس نے مجھ سے کہا کہ بھائی ایسا کون سا پلیٹ فارم ہے جس سے پیسے ملتے ہیں۔؟ میں نے اس سے کہا کہ سٹیمٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے،جس پر آپ کام کرکے پیسے کما سکتے ہیں۔ اس نے مجھ سے کہا کہ بھائی اس پر آئی.ڈی کیسے بنائی جاتی ہے،اور اس پر کام کیسے کیا جاتا ہے۔؟ پھر میں نے اسے ڈیٹیل کے ساتھ سمجھایا کہ اس پر آئی۔ڈی اور اس پر کام کیسے کیا جاتا ہے۔ اس نے بھی مجھے کہا کہ میں بہت جلد اس پلیٹ فارم پر کام کرنا شروع کروں گا۔

## [میڈیکل سٹور پر سٹیمٹ کو فروغ دینا]()

![IMG20211012092107.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmUfqFDs6eNgAkB15nJx6GLjUu7FtroEfPgbwxVDUajjXp/IMG20211012092107.jpg)

![IMG20211012092106.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmXMpgULuGxE2nLBjJ64FFoxFJwYJe2YB55GP5UE48wEvC/IMG20211012092106.jpg)

![IMG20211012092057.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmVQExL1YfZTLoMcmgGDrkLrYNj5XVRjnxu5Nfin27LUW9/IMG20211012092057.jpg)

![IMG20211012092056.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmNuJXEomE17FsX9ZhDDNMrXzkdsVng9rbwDAP9t2agHLW/IMG20211012092056.jpg)

![IMG20211012092056_1.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmaBCvcZkV1UGkjsSe3birN3UCd57tdk3TtuQFt3yJXVPT/IMG20211012092056_1.jpg)

#### جب میں واپس آ رہا تھا تو میں ایک میڈیکل سٹور میں چلا گیا۔ وہاں سے میں نے کچھ میڈیسن خریدیں۔ میڈیسن لینے کے بعد میں نے میڈیسن والے کو سٹیمٹ کا بینر دیا کہ آپ اس بینر کو پڑھیں۔ اس نے مجھے کہا کہ بھائی یہ کیا چیز ہے۔؟ میں نے کہا کہ بھائی یہ ایک پلیٹ فارم ہے جس پر آپ کام کر کے اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں۔ اس نے مجھے کہا کہ کیا آپ مجھے اس کا طریقہ کار سمجھا سکتے ہیں۔؟میں نے اسے کہا جی بالکل کیوں نہیں. میں نے اسے سٹیمٹ کے بارے میں تفصیل سے سمجھایا جتنا میں اسے سمجھا سکتا تھا۔ سارا کچھ سمجھانے کے بعد میں نے اس سے اجازت مانگی۔

# [ لوگوں کا ردعمل]()

![IMG20211012092047_2.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmXagm3q1SriAEtVSeK6adtWVXgDfLXPz8Rzfs4LhFmuij/IMG20211012092047_2.jpg)

![IMG20211012092047_1.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmQN2NmKN97v8GfGacx2jbTqpz1nQGwjP2HyfrqTXTD2Kw/IMG20211012092047_1.jpg)

![IMG20211012085544.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmcf6n7HPzWTA774s2ncoSSmzYCesdXs4vZnhyXxVPCDZA/IMG20211012085544.jpg)

![IMG20211012085239.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmRHsCXUmPKMXWmhQpyGCciNUqTZpiVjPTPLaWJHnqJ3ka/IMG20211012085239.jpg)

#### لوگوں کا ردعمل یہ تھا کہ جب میں نے انہیں سٹیمٹ کے بارے میں تفصیل سے سمجھایا کہ آپ اس پر آرٹیکل لکھ کر،روزانہ کی مصروفیات لکھ کر،اس کے بعد اگر آپ کو کوئی ہنر آتا ہے اس کے بارے میں لکھ کر کام کر سکتے ہیں۔تو وہ بڑے خوش ہوئے اور انہوں نے اس بینر کو بڑے غور سے پڑھنا شروع کردیا۔ سارے لوگوں کا یہ ردعمل تھا کہ ان شاءاللہ ہم اس پلیٹ فارم پر بہت جلد کام کرنا شروع کر دیں گے،تاکہ ہم بھی اس پلیٹ فارم کا حصہ بن جائیں۔ اور باقاعدگی سے محنت سے اس پر کام کریں۔

# [یوسف ہارون خان کا شکر گزار]()

#### میں یوسف ہارون خان کا بہت شکر گزار ہوں کے وہ وہ اس پلیٹ فارم کو بہت اچھے طریقے سے ہینڈل کر رہے ہیں۔ یوسف ہارون خان کا مقصد سٹیمٹ کو ہر جگہ فروغ دینا ہے۔ اور وہ اس کام کو بخوبی نبھا رہے ہیں۔ اور انشاء اللہ وہ اس مشن میں بہت جلد کامیاب ہو جائیں گے۔

## [میں اردو کمیونٹی میں کام کرتا ہوں جہاں پر ہمارے پروفیسر یوسف ہارون خان ہیں]()
# [Peace be upon you my dear friends]()

 # [Meeting the people of Musa Khel and promoting the steemit]()

 #### I hope you are all well. I got up in the morning and had breakfast. After breakfast I did some housework. After that I went to Musa Khel.  Arriving at Musa Khel, I told a lot of people about steemit, what is steemit? How can you work on it? I went to different places.i explained to people in many ways how you can work.

![IMG_20211014_171624.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmQvuJ4vWShNazKjYDyN28eSaLDrpCtmERHpd7M7GpPjqh/IMG_20211014_171624.jpg)

 ## [By writing an Article]()
 #### I told people that you can write an article on it. I told people that you can work on this platform by writing a good article on any topic and attaching a few pictures.he also told them that whatever the article is,it should not be stolen from anywhere, whatever is to be written should be written by hand. If you take a picture from a website, you need a link to that picture.with source

 ## [Photography]()

 #### Then I told them about photography.you can work on this platform by making good pictures.if you know the arts, you can easily make good pictures and work on steemit.if you have a good mobile,or if you have a camera, you can take a variety of pictures and work on it.

 ## [Skills]()

 #### If you have any skills.for example, sewing skills, cooking skills, ete.so you can work on this platform by looking at your skills.this is a platform, if you come up with something, you can work on it.

 ## [Diary report]()

 #### Daily on this platform you can work by writing about engagements.in daytime engagements,you can easily work on the steemit by writing about how you spent the day, and by attaching a few pictures.

 # [Promote steemit on Mobile shop]()

![IMG20211012085302.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmcFJib73pBi3YiCNW4JDtDbFx9tC1StZsn4fsxmpaxM7N/IMG20211012085302.jpg)

![IMG20211012085300.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmbv3sk8sJ7vgRS5xruXtmFgHsctSvqT4bakJaVo6gHDkR/IMG20211012085300.jpg)

![IMG20211012085249_1.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmWqu481rj4RHKrnaSu27YNkGUkmAD5SGZtyTKXp86vXTg/IMG20211012085249_1.jpg)

![IMG20211012085249.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmePkFmuaaCN6CipkYCXHQnCvrfQ3Ef9PquXr6hLMZFRfU/IMG20211012085249.jpg)

![IMG20211012085247.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmSEZRxBDBBMyZj9HpvPWKoSJbFQQ6z9ZGGEXpmsS27WWV/IMG20211012085247.jpg)

#### First I went to a mobile shop. First I greeted the shopkeeper. After that I told him about steemit, told him that steemit is a very good platform.you can start work on this platform.you can earn good money from this platform while sitting in the shop.he asked me how to work on it?so i told him in detail that you can work by writing articles, making photographs, quoting skills, and writing daytime engagements.

 ## [Meeting washerman]()

![IMG20211012085556.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmW3QKbPdtyoR6yk5nfYZw9Mun7afBgiAEmZ6FSGsMAVqB/IMG20211012085556.jpg)

![IMG20211012085554.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmbRZzx7HMoKWdWRMXhguy3tphS6h7wcnjow5XNUMJnGEv/IMG20211012085554.jpg)

![IMG20211012085534.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmPLQENA2yBWeYgaLUYBNEqHshGB1iYmc7Y1WvcYPKQb33/IMG20211012085534.jpg)

![IMG20211012085530.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmVqfuDXQvE3v33cBn4x9ppmHXyCcZ4kVc93s3SsPUJVyQ/IMG20211012085530.jpg)


 #### After that I went to a laundress who was ironing clothes.i greeted him, then i started telling him about the steemit.when i told him that this platform makes money, he once wondered how this could happen.i told him that this is how you will the harder you work, the more money you geton this platform.then he asked me, brother, how is it done?then i explained to him in detail how to create an ID on it.and how is it done?  when I explained it to him in detail, he was happy and said that I will start working on this platform very soon, God willing.

 ## [Promotion at the electronics shop]()

![IMG20211012090532.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmP6dXN7815Mwp8Mf67ePSV6h45rnD3YkXAENqE62oSQGL/IMG20211012090532.jpg)

![IMG20211012090526.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmcYd2qQ5DoUxGQix9C3J9fokjGSSkqTxMrLxW9vjixRN7/IMG20211012090526.jpg)

![IMG20211012090525.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmQhAQhn3sEd1SAgQtWs8sy2NyBykUPVoue1KRsDUrLDKi/IMG20211012090525.jpg)

![IMG20211012090516.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmfEEZdht3daM32QQA52CVU4eEuRppDHvP33Kok5yyWhZ3/IMG20211012090516.jpg)

#### After that I went to an electronics shop,there I drank water and chatted with him.he told me how to come? I told him, "Brother, today I have come not to buy anything from your shop, but to tell you about a platform on which you can earn good money."  He asked me, "Brother, what is the platform from which money is earned?"  I told him that "STEEMIT"is a platform on which you can make money.he told me, brother, how to create an ID on it, and how to work on it?  Then I explained to him in detail the ID and how to work on it.he also told me that I would soon start working on this platform.

 ## [Promoting steemit at Medical Store]()

![IMG20211012092108.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmVbZNDSzmC4qYfvuMtgbmvbuX3LkwmfLRDBQQiytyD2gE/IMG20211012092108.jpg)

![IMG20211012092107.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmUfqFDs6eNgAkB15nJx6GLjUu7FtroEfPgbwxVDUajjXp/IMG20211012092107.jpg)

![IMG20211012092106.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmXMpgULuGxE2nLBjJ64FFoxFJwYJe2YB55GP5UE48wEvC/IMG20211012092106.jpg)

![IMG20211012092056_1.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmaBCvcZkV1UGkjsSe3birN3UCd57tdk3TtuQFt3yJXVPT/IMG20211012092056_1.jpg)

![IMG20211012092056.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmNuJXEomE17FsX9ZhDDNMrXzkdsVng9rbwDAP9t2agHLW/IMG20211012092056.jpg)

#### when I returned, I went to a medical store.from there I bought some medicine.after taking the medicine, I gave the banner of steemit to the medicine man so that you can read this banner.he said to me, "Brother, what is this?"I said, "Brother, this is a platform where you can make a lot of money." He asked me if I could explain the procedure to him.I asked him why not.i explained it to him in as much detail as I could.after explaining everything, I asked his permission.

 # [People Response]()

![IMG20211012092049.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmStTZdDPNnKoK7MMampW4dcxTN4K1vCGgAFf8kg2Dxifk/IMG20211012092049.jpg)

![IMG20211012085544_1.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmcTaxFeSh4KshCJT9yhHCHLQbiP2NGtQUhBBfZd8QacMc/IMG20211012085544_1.jpg)

![IMG20211012085544.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmcf6n7HPzWTA774s2ncoSSmzYCesdXs4vZnhyXxVPCDZA/IMG20211012085544.jpg)

![IMG20211012085239_1.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmdJkBaoP7vgoe5uGeoiuQrhv1KuMSw5NNwas7gBcrvQSW/IMG20211012085239_1.jpg)

 #### The reaction of the people was that when I explained to them in detail about the steemit, you can write an article on it, write down your daily activities, then write about it if you have any skills.so they were very happy and they started reading this banner very carefully.the reaction of all the people was that God willing, we will start working on this platform very soon, so that we too can become a part of this platform.and work on it regularly.

 # [Thanks to Yousaf Haroon Khan]()

#### I am very thankful to Yousuf Haroon Khan for handling this platform very well.Yousuf Haroon Khan's goal is to promote steemit everywhere.and they are doing it well.and God willing, they will soon succeed in this mission.

## [I work in the Urdu community where our Professor is Yousaf Haroon Khan ]()

## [Here is the link to the Urdu community]()
## [urducommunity link](https://steemit.com/trending/hive-104522)
## [special thanks]()
## [@yousafharoonkhan]()
👍  , , , , , ,
properties (23)
post_id94,738,034
authorsaleembk
permlinkmeeting-the-people-of-musa-khel-and-promoting-steemit
categoryhive-153176
json_metadata{"tags":["steemexclusive","promo-steem","steemit","pakistan","urducommunity","r2cornell"],"image":["https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmQvuJ4vWShNazKjYDyN28eSaLDrpCtmERHpd7M7GpPjqh\/IMG_20211014_171624.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmcFJib73pBi3YiCNW4JDtDbFx9tC1StZsn4fsxmpaxM7N\/IMG20211012085302.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmbv3sk8sJ7vgRS5xruXtmFgHsctSvqT4bakJaVo6gHDkR\/IMG20211012085300.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmePkFmuaaCN6CipkYCXHQnCvrfQ3Ef9PquXr6hLMZFRfU\/IMG20211012085249.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmSEZRxBDBBMyZj9HpvPWKoSJbFQQ6z9ZGGEXpmsS27WWV\/IMG20211012085247.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmRHsCXUmPKMXWmhQpyGCciNUqTZpiVjPTPLaWJHnqJ3ka\/IMG20211012085239.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmW3QKbPdtyoR6yk5nfYZw9Mun7afBgiAEmZ6FSGsMAVqB\/IMG20211012085556.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmbRZzx7HMoKWdWRMXhguy3tphS6h7wcnjow5XNUMJnGEv\/IMG20211012085554.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmPLQENA2yBWeYgaLUYBNEqHshGB1iYmc7Y1WvcYPKQb33\/IMG20211012085534.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmVqfuDXQvE3v33cBn4x9ppmHXyCcZ4kVc93s3SsPUJVyQ\/IMG20211012085530.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmU1xkFzagRa5gWuLcQt8D41nbFsXc7DehRrJCcHzysLT8\/IMG20211012090534.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmP6dXN7815Mwp8Mf67ePSV6h45rnD3YkXAENqE62oSQGL\/IMG20211012090532.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmcYd2qQ5DoUxGQix9C3J9fokjGSSkqTxMrLxW9vjixRN7\/IMG20211012090526.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmYh2B8emFH8obmQLnGs7xaEA4xAHGmeJTcnB4oeBLDXTL\/IMG20211012090514.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmS6W7HfTsu2bmBLoMN7J3EprS7BbQcxRtj4kmtXG3J1d7\/IMG20211012090514_1.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmUfqFDs6eNgAkB15nJx6GLjUu7FtroEfPgbwxVDUajjXp\/IMG20211012092107.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmXMpgULuGxE2nLBjJ64FFoxFJwYJe2YB55GP5UE48wEvC\/IMG20211012092106.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmVQExL1YfZTLoMcmgGDrkLrYNj5XVRjnxu5Nfin27LUW9\/IMG20211012092057.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmNuJXEomE17FsX9ZhDDNMrXzkdsVng9rbwDAP9t2agHLW\/IMG20211012092056.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmaBCvcZkV1UGkjsSe3birN3UCd57tdk3TtuQFt3yJXVPT\/IMG20211012092056_1.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmXagm3q1SriAEtVSeK6adtWVXgDfLXPz8Rzfs4LhFmuij\/IMG20211012092047_2.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmQN2NmKN97v8GfGacx2jbTqpz1nQGwjP2HyfrqTXTD2Kw\/IMG20211012092047_1.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmcf6n7HPzWTA774s2ncoSSmzYCesdXs4vZnhyXxVPCDZA\/IMG20211012085544.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmWqu481rj4RHKrnaSu27YNkGUkmAD5SGZtyTKXp86vXTg\/IMG20211012085249_1.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmQhAQhn3sEd1SAgQtWs8sy2NyBykUPVoue1KRsDUrLDKi\/IMG20211012090525.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmfEEZdht3daM32QQA52CVU4eEuRppDHvP33Kok5yyWhZ3\/IMG20211012090516.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmVbZNDSzmC4qYfvuMtgbmvbuX3LkwmfLRDBQQiytyD2gE\/IMG20211012092108.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmStTZdDPNnKoK7MMampW4dcxTN4K1vCGgAFf8kg2Dxifk\/IMG20211012092049.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmcTaxFeSh4KshCJT9yhHCHLQbiP2NGtQUhBBfZd8QacMc\/IMG20211012085544_1.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmdJkBaoP7vgoe5uGeoiuQrhv1KuMSw5NNwas7gBcrvQSW\/IMG20211012085239_1.jpg"],"links":["https:\/\/steemit.com\/trending\/hive-104522"],"app":"steemit\/0.2","format":"markdown"}
created2021-10-14 12:35:27
last_update2021-10-14 12:35:27
depth0
children10
net_rshares159,301,943,223
last_payout2021-10-21 12:35:27
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.036 SBD
curator_payout_value0.035 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length15,921
author_reputation4,478,278,630,502
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
author_curate_reward""
vote details (7)
@yousafharoonkhan ·
saleembk you are doing great work,, i really appreciate you all work , good dear keep continue
properties (22)
post_id94,738,340
authoryousafharoonkhan
permlinkr0ywyz
categoryhive-153176
json_metadata{"app":"steemit\/0.2"}
created2021-10-14 12:49:48
last_update2021-10-14 12:49:48
depth1
children1
net_rshares0
last_payout2021-10-21 12:49:48
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length94
author_reputation378,248,990,638,939
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
@saleembk ·
thank you very much sir @yousafharoonkhan
properties (22)
post_id94,741,353
authorsaleembk
permlinkr0z2v5
categoryhive-153176
json_metadata{"users":["yousafharoonkhan"],"app":"steemit\/0.2"}
created2021-10-14 14:57:36
last_update2021-10-14 14:57:36
depth2
children0
net_rshares0
last_payout2021-10-21 14:57:36
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length41
author_reputation4,478,278,630,502
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
@haseeb.asif.khan ·
Excellent work in his area
properties (22)
post_id94,739,732
authorhaseeb.asif.khan
permlinkr0yzjo
categoryhive-153176
json_metadata{"app":"steemit\/0.2"}
created2021-10-14 13:45:27
last_update2021-10-14 13:45:27
depth1
children1
net_rshares0
last_payout2021-10-21 13:45:27
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length26
author_reputation8,643,042,860,748
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
@saleembk ·
thank you
properties (22)
post_id94,754,117
authorsaleembk
permlinkr0zzr8
categoryhive-153176
json_metadata{"app":"steemit\/0.2"}
created2021-10-15 02:47:39
last_update2021-10-15 02:47:39
depth2
children0
net_rshares0
last_payout2021-10-22 02:47:39
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length9
author_reputation4,478,278,630,502
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
@shafqatmahmood ·
MashaAllah You are doing good Job to promote the steemit
properties (22)
post_id94,741,175
authorshafqatmahmood
permlinkr0z2ev
categoryhive-153176
json_metadata{"app":"steemit\/0.2"}
created2021-10-14 14:47:24
last_update2021-10-14 14:47:24
depth1
children1
net_rshares0
last_payout2021-10-21 14:47:24
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length56
author_reputation2,267,543,125,870
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
@saleembk ·
thank you
properties (22)
post_id94,766,965
authorsaleembk
permlinkr10xcz
categoryhive-153176
json_metadata{"app":"steemit\/0.2"}
created2021-10-15 14:53:27
last_update2021-10-15 14:53:27
depth2
children0
net_rshares0
last_payout2021-10-22 14:53:27
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length9
author_reputation4,478,278,630,502
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
@zubairkhan422 ·
Great work dear 👍
properties (22)
post_id94,741,994
authorzubairkhan422
permlinkr0z47p
categoryhive-153176
json_metadata{"app":"steemit\/0.2"}
created2021-10-14 15:26:24
last_update2021-10-14 15:26:24
depth1
children1
net_rshares0
last_payout2021-10-21 15:26:24
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length17
author_reputation4,701,346,081,677
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
@saleembk ·
thank you
properties (22)
post_id94,766,967
authorsaleembk
permlinkr10xdb
categoryhive-153176
json_metadata{"app":"steemit\/0.2"}
created2021-10-15 14:53:36
last_update2021-10-15 14:53:36
depth2
children0
net_rshares0
last_payout2021-10-22 14:53:36
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length9
author_reputation4,478,278,630,502
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
@faizanaliniazi ·
آپ بہت محنت سے کام کر رہے ہیں۔
properties (22)
post_id94,742,514
authorfaizanaliniazi
permlinkr0z5ak
categoryhive-153176
json_metadata{"app":"steemit\/0.2"}
created2021-10-14 15:49:36
last_update2021-10-14 15:49:36
depth1
children1
net_rshares0
last_payout2021-10-21 15:49:36
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length30
author_reputation2,448,436,746,822
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
@saleembk ·
بہت شکریہ
properties (22)
post_id94,766,969
authorsaleembk
permlinkr10xdl
categoryhive-153176
json_metadata{"app":"steemit\/0.2"}
created2021-10-15 14:53:48
last_update2021-10-15 14:53:48
depth2
children0
net_rshares0
last_payout2021-10-22 14:53:48
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length9
author_reputation4,478,278,630,502
root_title"Meeting the people of Musa Khel and promoting steemit"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000