پردیس میں عید - Eid for Expatriates by raja

View this thread on steempeak.com
· @raja ·
$0.50
پردیس میں عید - Eid for Expatriates

یہ کالم میں نے ابھی ایک فیس بُک پیج پہ پڑھا ہے اور مُجھے لگا کے مُجھے یہ لازمی شئیر کرنا چا ہئے آپ سب کے ساتھ ۔۔۔
میں خود کئی سال سے سعودیہ میں مُقیم ہوں اور آپ کو گارنٹی دیتا ہوں کے یہ کالم حرف بہ حرف سچ ہے۔ کل یہاں سعودیہ اور کئی دوسرے ممالک میں عید ہے تو کوشش کریں پردیس میں موجود اپنے پیاروں میں تھوڑا پیار ضرور بانٹیں۔۔

پاکستانیوں کی کثیر تعداد بیرون ملک روزگار کے لئے مقیم ہے، اور دل میں
اپنی فیملی، بیوی، بچوں، ماں باپ کے اچھے اور روشن مستقبل کا خواب لئے یہی
بیرون ملک پاکستانی، وہ سب خوشیاں بلکہ اس سے بھی زیادہ اپنی فیملی کو دینے
کی ہر لمحہ جستجو میں لگے رہتے ہیں۔ اور یہی خوشیاں ان کو دوبالا کرتی ہیں
کہ میری فیملی وک عید کی وہ سب خوشیاں میسر ہوں، جن کا اس نے خواب دیکھا
ہوتا ہے۔ اور کسی حد تک ہر کوئی اس حد میں کامیاب بھی ہوتا ہے۔
لیکن کیا یہ سب خوشیاں ایک بیرونِ ملک پاکستانی کو میسر ہوتی ہیں؟
چلیں ان کا کچھ حال احوال بیان کرتے ہیں کہ ان کی بیرون ملک عید کس طرح کی ہوتی ہے؟

دوستوں! پردیس کی زندگی ایک جیل سے کم نہیں ہوتی ہے، یہاں ہم آ تو جاتے
ہیں مگر واپسی کا سفر کب ہوگا کچھ پتہ نہیں ہوتا۔ رمضان کو لے لیں، یہ کوئی
سحری بنانے والا نہ افطاری، سب خود کرنا ہوتا ہے، پھر ایک کمرے میں پانچ
سے چھ لوگوں کے ساتھ ایڈ جسٹ کرنا پڑتا ہے، کسی کو سونا ہے تو کسی کو
جاگنا، اونچی نہ بولو، شور مت کرو، ایسا نہ کرو ویسا نہ کرو کی آوازیں
کانوں میں پڑتی ہی رہتی ہیں،

دن رات محنت کر لے کچھ پیسہ کمائے جاتے ہیں، مگر تب یہ دیکھ کر دکھ ہوتا
ہے ہمارے عزیز جو پاکستان میں رہتے ہیں پتہ نہیں ہمیں پیسے کی مشین کیوں
سمجھتے ہیں، روزانہ باہر سے کھانے، فضول خرچیاں، عید پر تین تین جوڑے۔۔

یہاں پردیس میں بہت کم بھائی ہوں گے جو کہ پیزا ، برگر پر اپنے پیسے ضائع
کرتے ہوں گے، بس سوکھی روکھی دال روٹی کھا لیتے ہیں، ایک وقت پکا کر کبھی
کبھی چار دن بھی کھانا پڑتا ہے۔
جوں جوں عید قریب آتی ہے، وہ پاکستان
میں اپنے فیملی ممبرز کی ضرورتیں پوری کرنے میں لگا رہتا ہے۔ریاض میں عید
کا احوال ہی کچھ اتنا درد ناک ہوتا ہے کہ کوئی جتنا بھی بہادر کیوں نہ ہو،
رونا نکل ہی آتا ہے۔
عید کی نماز کے لئےتو سارے لوگ آ ہی نہیں سکتے،
کیونکہ نوکری کو مس کرنے کا مطلب100 ریال کا دن ضائع کرنے کے برابر ہوتا
ہے۔ یا باس کا ڈر ہوتا ہے۔ باقی جو رہ جاتے ہیں وہ عید کی نماز پڑھتے ہی
دوڑ لگا کر چارپائی کی طرف۔ کوئی ہنسی نہیں، کوئی گریٹنگ نہیں، کوئی کھیر،
کچھ خاص نہیں ہوتا۔ یہاں تک کے کپڑے وہی پرانے پہن کر خوش ھو لیتے ھیں کم
ھی خوش نصیب ھوتے ھیں جو نیئے کپڑے پہن لیں۔ کیونکہ بیرون ملک مقیم
پاکستانیوں میں عید ایک دن پہلے ہوتی ہے، اسی وجہ سے عید کے دن پاکستان میں
چاند رات ہونے کی وجہ سے ہر کوئی اپنی تیاریوں میں مصروف ہوتا ہے۔ جب شام
کو گھر آتا ہے تو سبھی پاکستان میں سوئے ہوتے ہیں۔ پھر دل کو سہلاتے ہوئے
کہتا ہے کہ ''چلو کوئی بات نہیں، کل سب سے بات کر کے مبارکباد دے دوں گا۔
کیونکہ فیملی کی خوشی میں ہی اس کی خوشی ہوتی ہے۔
ایک اندازے کے مطابق
باہر کے ملک میں رہنے والے کے موبائل فون میں 200 کم و بیش سے زیادہ نمبرز
ہوتے ہیں جس میں فیملی اور دوستوں کے بھی نام ہوتے ہیں۔ ان میں سے اس کو
کچھ ہی یاد کرتے ہیں۔ پر غور طلب بات یہ ہے کہ اگر پاکستان میں ان 200
نمبرز سے کسی کو مبارکباد نہ دے سکیں تو گلے اور شکوے شروع ہو جاتے ہیں،
اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ سننے کو ملتا ہے۔
پردیسی کو ان ۲۰۰ میں سے بہت کم ھی گریٹنگز سننے کو نصیب ھوتی ھیں۔
میری تمام ان فیملیز سے درخواست ہے کہ اپنے پردیسی عزیزوں کی عزت کریں انکی کمائی کی حفاظت کریں

اللہ سے دعا کریں کہ اللہ اگر خوشیاں اور سکون دے تو اپنے وطن میں اور
اپنوں میں دے۔ یہی اصل روشن مستقبل ہے، نہ کہ صرف پیسے کی دوڑ اور پیسوں کی
مشین بن کر رہ جانا ہوتا ہے

Picture Source : Magnum Photos
Article Source : Phateechar Leaks

properties (23)
post_id4,941,966
authorraja
permlinkrd-s-m-a-d-eid-for-expatriates
categorypakistan
json_metadata"{"app": "steemit/0.1", "format": "markdown", "links": ["https://scontent-mxp1-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/19420586_10208952653876912_4694493481738996385_n.jpg?oh=6af3c627c0a3dee63cc2d744d62afba9&oe=59C323B8", "http://www.magnumphotos-commercial.com/case-study/far-from-home-guest-workers-of-the-gulf-by-jonas-bendiksen", "https://www.facebook.com/PhateecharLeaks/photos/a.162725583820092.38236.154072104685440/1442884249137546/?type=3"], "image": ["https://scontent-mxp1-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/19420586_10208952653876912_4694493481738996385_n.jpg?oh=6af3c627c0a3dee63cc2d744d62afba9&oe=59C323B8"], "tags": ["pakistan", "urdu", "gulf", "arab", "life"]}"
created2017-06-24 17:53:18
last_update2017-06-24 17:53:18
depth0
children2
net_rshares44,637,495,113
last_payout2017-07-01 17:53:18
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.456 SBD
curator_payout_value0.044 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length4,292
author_reputation3,186,642,421,786
root_title"پردیس میں عید - Eid for Expatriates"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
author_curate_reward""
vote details (39)
@shaheer001 ·
$0.08
Aameen ALLAH pak un sub doston ko jo is waqr apni families ko chor ker diya e ghair mein mehnat aor mushaqat ker rahy hain aor apne piyaron se door hain un ko salamt rakhy aor sehat se rakhy.

properties (23)
post_id4,942,435
authorshaheer001
permlinkre-raja-rd-s-m-a-d-eid-for-expatriates-20170624t175802827z
categorypakistan
json_metadata"{"app": "steemit/0.1", "tags": ["pakistan"]}"
created2017-06-24 17:58:09
last_update2017-06-24 17:58:09
depth1
children0
net_rshares6,934,709,019
last_payout2017-07-01 17:58:09
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.057 SBD
curator_payout_value0.019 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length191
author_reputation4,387,551,450,260
root_title"پردیس میں عید - Eid for Expatriates"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
author_curate_reward""
vote details (1)
@minnowsupport ·

Congratulations!  This post has been upvoted from the communal account, @minnowsupport, by raja from the Minnow Support Project.  It's a witness project run by aggroed, ausbitbank, teamsteem, theprophet0, and someguy123.  The goal is to help Steemit grow by supporting Minnows and creating a social network.  Please find us in the Peace, Abundance, and Liberty Network (PALnet) Discord Channel.  It's a completely public and open space to all members of the Steemit community who voluntarily choose to be there.

If you like what we're doing please upvote this comment so we can continue to build the community account that's supporting all members.

properties (22)
post_id4,944,406
authorminnowsupport
permlinkre-raja-rd-s-m-a-d-eid-for-expatriates-20170624t181822180z
categorypakistan
json_metadata"{"app": "cosgrove/0.0.1rc3", "tags": ["pakistan"]}"
created2017-06-24 18:18:21
last_update2017-06-24 18:18:21
depth1
children0
net_rshares0
last_payout2017-07-01 18:18:21
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length705
author_reputation104,981,098,086,561
root_title"پردیس میں عید - Eid for Expatriates"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000