آج کی ڈائیری by sagar0

View this thread on steempeak.com
· @sagar0 · (edited)
آج کی ڈائیری
سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہے ہر روز کی طرح جب میں اج اٹھا تو فجر کی اذان ہو رہی تھی تو کچھ دیر لیٹا رہا پھر اٹھ کر واش روم میں وضو کر کے نماز فجر ادا کی آج بہت زیادہ گرمی تھی صبح پھر کچھ دیر بعد پر بیٹھ رہا اور پھر ناشتہ کیا آج گرمی کی وجہ سے تھوڑا سا  پراٹھا ایک آدھ کپ چائے کا پیا ساون کے مہینے کی وجہ سے پسینہ بہت زیادہ رہا تھا پھر کچھ ٹائم کے لیے میں نے نیٹ آن  کر  کے واٹس اپ دیکھنے لگا اور پھر گھر والوں نے بازار  کچھ سامان اور پکانے کے لیے کچھ سبزی بھی لانے کو بھیج دیا  جب سامان لے کر گھر پہنچا تو  روم نہانے کے لیے چلا گیا اور پھر موٹر سائیکل نکال کر ارے پر چلا گیا پھر مستری اور مزدور بھی آگئے جب ارے پر پہنچ کر دیکھا تو میری کزن نہیں اپنا ٹریکٹر ہماری بیٹھنے والی جگہ جہاں پر چھاؤں تھی وہاں پر کھڑا کیا ہوا تھا  میں نے اپنے کزن کو کال کی تھی کہ ٹریکٹر کو تھوڑا سا ایک طرف کھڑا کر دوں تاکہ ہمارے بیٹھنےکی جگہ بن جائے تو کچھ دیر بعد میرا کزن آگیا جب ٹریکٹر کو اسٹارٹ کرنے لگا وہ نہیں ہو رہا تھا پھر اس نے ٹریکٹر کو ٹھیک کیا اور پھر ایک طرف کھڑا کر دیا جس میں میں نے بھی اس کی مدد کی
میں نے ٹریکٹر کی کچھ تصویریں بھی بنائی جو آپ کو دکھا رہا ہو


![IMG20210609081908.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmfHeqR3cv64FRSunjCSk2hS63Smy8aZSg2CeNSJpuBhod/IMG20210609081908.jpg)

![IMG20210609081854.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmemA9ZD3Gjz5ey7oKcpYMhhwV47RWxz1uZdEzUCvLPspZ/IMG20210609081854.jpg)

![IMG20210609081817.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmfBZYHy3biRzR7JaJ7WdPwHz6SKrpd1pmQT6ESBGsvWeQ/IMG20210609081817.jpg)

![IMG20210609081750.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmNSB1hwHh1RZaaLB3XbJs55WnvXpkHR2MCafCy6KbSWNZ/IMG20210609081750.jpg)

![IMG20210609081717.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmbfm3E63y531EckwsDyChUZM74RSSBdzee7Xo3Z3TRhwM/IMG20210609081717.jpg)

![IMG20210609081630.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmX7BAcZUkVnqpjHEMXNBRAw1rshZhuMEGbwdEHVnNF9qT/IMG20210609081630.jpg)

![IMG20210609081207.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmemy4T23F4iRsgXPEvhN1Q55KwGSfuYxxQcMF1B9Xwr2f/IMG20210609081207.jpg)

 پھر ہم نے اپنی چارپائی کو چھاوں والی جگہ پر ڈالا اور وہاں پر بیٹھ  گئے اور پھر میں نے ٹھنڈا پانی کا کولر بھرا اور سب کو ٹھنڈا پانی پلایا آج گرمی بہت ہی زیادہ تھی اس لیے میں بھی جلدی آج گھر آگیا گھر آکر ایک بار پھر واش روم میں جا کر نہایا اور پھر گھر والوں کو روٹی کا کھا تو پنکھے کے سامنے بیٹھ کر روٹی کھائیں اور پھر آرام کرنے لگا پھر اٹھ کر ظہر کی نماز ادا کی اور آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو آج کی یہ ڈائری پسند آئے گی
👍  
properties (23)
post_id92,848,632
authorsagar0
permlink4glane-aaj-ae-r
categoryhive-104522
json_metadata{"tags":["thediarygame","steemexclusive","pakistan","photography","life"],"image":["https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmfHeqR3cv64FRSunjCSk2hS63Smy8aZSg2CeNSJpuBhod\/IMG20210609081908.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmemA9ZD3Gjz5ey7oKcpYMhhwV47RWxz1uZdEzUCvLPspZ\/IMG20210609081854.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmfBZYHy3biRzR7JaJ7WdPwHz6SKrpd1pmQT6ESBGsvWeQ\/IMG20210609081817.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmNSB1hwHh1RZaaLB3XbJs55WnvXpkHR2MCafCy6KbSWNZ\/IMG20210609081750.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmbfm3E63y531EckwsDyChUZM74RSSBdzee7Xo3Z3TRhwM\/IMG20210609081717.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmX7BAcZUkVnqpjHEMXNBRAw1rshZhuMEGbwdEHVnNF9qT\/IMG20210609081630.jpg","https:\/\/cdn.steemitimages.com\/DQmemy4T23F4iRsgXPEvhN1Q55KwGSfuYxxQcMF1B9Xwr2f\/IMG20210609081207.jpg"],"app":"steemit\/0.2","format":"markdown"}
created2021-07-26 12:24:51
last_update2021-07-26 12:26:39
depth0
children0
net_rshares26,712,860,662
last_payout2021-08-02 12:24:51
cashout_time1969-12-31 23:59:59
total_payout_value0.000 SBD
curator_payout_value0.000 SBD
pending_payout_value0.000 SBD
promoted0.000 SBD
body_length2,563
author_reputation55,094,863,461,040
root_title"آج کی ڈائیری"
beneficiaries[]
max_accepted_payout1,000,000.000 SBD
percent_steem_dollars10,000
author_curate_reward""
vote details (1)